Dua upon hearing thunder
Muwatta Malik

سُبْحَانَ الَّذِي يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلَائِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ

Subhanal-ladhi yusabbihur-ra'du bihamdihi wal-mala'ikatu min khifatih.

Glory is to Him Whom the thunder glorifies with His praise, and the angels, too, in awe of Him.

پاک ہے وہ ذات جس کی حمد کے ساتھ بادل گرجتا ہے اور فرشتے بھی اس کے خوف سے تسبیح کرتے ہیں۔